First blog post

This is your very first post. Click the Edit link to modify or delete it, or start a new post. If you like, use this post to tell readers why you started this blog and what you plan to do with it.

post

Advertisements

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع صاحب اسلام آباد کی ایک مختصر دورے کے بعد آج بروز سموار کوئٹہ واپس پہنچے گا

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع صاحب اسلام آباد کی ایک مختصر دورے کے بعد آج بروز سموار کوئٹہ واپس پہنچے گا

بلوچستان تحریک عدم اعتماد حاصل بزنجو اور پشتومخواہ میپ کے خلاف ہیں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع صاحب

پشتونخواہ میپ اور محمود خان اچکزائی کا ساڑھے چار سال مزے لوٹنے کے بعد بلوچستان کے صوبائی حکومت سے علیدگی کا اعلان شرم مگر تم کو نہیں آئے اگر غیرت نام کی شے ہے تو بلوچستان کی گورنری بھی چھوڑ دے ساڑھے 4 سال بعد مظلوم بننے کی کوشش نہ کرے